سنو نہچند روز پہلے کچھ ایسا ھوا
اسکے جنم دن کی یوں خبر ملی
میں نے پوچھی تاریخ تو پتہ چلا
کچھ دور نہیں یہ ہے
میں نے سنا تو اٹھ کے بیٹھ گیا
میرےدل کو اتنی خوشی ملی
میں نے سپنے بننا شروع کیے
پہلی بار تھی ایسی خوشی ملی
میں نے سوچا کوئی تحفہ بھی دوں اسے
پھر مجھے کسی کی نہ مدد ملی
میں نے مانگی دعائیں بہت تھیں
میری ساری دعائیں بے اثر ہوئیں
بس میں دعائیں مانگتا ہی رہ گیا
کوئی کیک اس کے لئے کاٹ گیا
میرےنصیب میں یہ بھی خوشی نہ تھی
کوئی سچی خوشی اسکی پا گیا
ایمی روتا تکتا ہی رہ گیا
:(
اسکے جنم دن کی یوں خبر ملی
میں نے پوچھی تاریخ تو پتہ چلا
کچھ دور نہیں یہ ہے
میں نے سنا تو اٹھ کے بیٹھ گیا
میرےدل کو اتنی خوشی ملی
میں نے سپنے بننا شروع کیے
پہلی بار تھی ایسی خوشی ملی
میں نے سوچا کوئی تحفہ بھی دوں اسے
پھر مجھے کسی کی نہ مدد ملی
میں نے مانگی دعائیں بہت تھیں
میری ساری دعائیں بے اثر ہوئیں
بس میں دعائیں مانگتا ہی رہ گیا
کوئی کیک اس کے لئے کاٹ گیا
میرےنصیب میں یہ بھی خوشی نہ تھی
کوئی سچی خوشی اسکی پا گیا
ایمی روتا تکتا ہی رہ گیا
:(
![]() |
Imi Wallpaper |