Top Advertisement

آپ بہت یاد آؤ گےدور جانے کے بعد


سنوآپ بہت یاد آؤ گےدور جانے کے بعد
آپ درد ہی دے جاؤ گے دورجانےکےبعد
بری کٹھن ھو گی ہر شام ہر رات میری
سوچ کے آنکھیں نم ھو گئیں
تیرے دور جانے کے بعد
تجھ سے بچھڑنے کے وہ پل کتنے دردناک ہوں گے
میں کسے سمبھل پاؤں گا تیرے دور جانے کے بعد
لمحےبھر کےلئے رک جائیں گی سانسیں میری
یاد آہیں گے جب یہ دن تیرے دور جانے کے بعد
تیری تصویروں سے پوچھو گا ہر روز حال تیرا
کسے یہ بولیں گی تیرے جانے کے بعد
زمانے بھر کی خوشیاں ہوں ساتھ تیرے
کوئی دکھ نہ آئے کبھی پاس تیرے
پورے ہوں خواب سارے ارمان سارے
ایمی مانگے گا دعائیں تیرے جانے کے بعد
 میں کسے بھول پاؤں گا تجھ کو تیرے جانے کے بعد
imi wallpaper


Powered by Blogger.

footer Advertisement