Top Advertisement

Showing posts with label کیوں نہ بہ جاوں میں دکھ کے دریا کے ساتھ .. Show all posts
Showing posts with label کیوں نہ بہ جاوں میں دکھ کے دریا کے ساتھ .. Show all posts

کیوں نہ بہ جاوں میں دکھ کے دریا کے ساتھ .

کیوں نہ بہ جاوں میں دکھ کے دریا کے ساتھ . 

نہ رہے ربط دنیا کا مجھ سے نہ میرا دنیا کے ساتھ. ....

گونج اٹهیں اک روز ویرانے سب کی سسکیوں سے .....

گرتےسمبهلتے لوگ ڈونڈیں مجهے آنسوؤں کے ساتھ...

بن خواب جاوں نہ لوٹ کےآوں کبھی میں'ایمی'...

نہ پاسکے مجھےکوئی اپنی مانگی دعا کے ساتھ. ......

Powered by Blogger.

footer Advertisement